• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قائد آباد، نوجوان نے پھندا لگا کر خودکشی کرلی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) قائد آباد تھانے کی حدود اولڈ مظفر آباد کالونی میں گھر سے 18سالہ زبیر ولد سید عظیم اللہ کی پھندا لگی لاش ملی جسے ریسکیو ایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال لایا گیا، ورثاء کے مطابق نوجوان نے مبینہ طور پر پنکھے سے پھندا لگا کر خودکشی کی ہے۔

تازہ ترین