• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا، مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ن لیگ کی قومی اسمبلی، سینیٹ میں پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا۔

پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا کہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج 3 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ پارلیمانی لیڈر خواجہ محمد آصف اجلاس کی صدارت کریں گے، جس میں مہنگائی اورقومی اسمبلی میں پارٹی حکمت عملی پر غور ہوگا۔ 

تازہ ترین