مری(آئی این پی)مری کے مال روڈ پر غلط گاڑی پارک کرنے پر ٹریفک وارڈن نے پیپلز پارٹی کے رہنماسہیل انورسیال،شہلا رضا اور فریال تالپور کا چالان کر دیا۔پانچ پانچ سو روپے جرمانہ ادا کرنے پر چھوڑ دیا گیا۔ٹریفک وارڈن کا کہنا ہے کہ تینو ں رہنمائوں نے جرمانہ موقع پر ہی ادا کر دیاجس کے بعد انھیں جانے دیا گیا۔