آپ آف لائن ہیں
پیر14؍ ربیع الثانی1442ھ 30؍ نومبر2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

ایف بی آر نے کاروباری عمارت سیل کردی

اسلام آباد ( مہتاب حیدر کامرس رپورٹر) ٹیکس اور ڈیفالٹ سرچارج کی مد میں 25ارب روپے مالیت کے ٹیکس نوتس کے اجرا کے بعد ایف بی آر نے ایک بٹر ی کاروباری عمارت کو سیل کر دیا ہے ۔22ارب ٹیکس اور3ارب روپے ڈیفالٹ سرچارج کی مد میں ہیں ۔ ایف بی آر کے لارج ٹیکس پےئر یونٹ ( ایل ٹ یو ) اسلام آباد نے بدھ کو کاروباری عمارت کو سیل کر نے کا حکم جاری کیا جس پر انکم ٹیکس کی مد میں 25393653480 روپے واجب الادا ہیں جس کی ادائیگی میں دانستہ لیت و لعل سے کام لیاجارہا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید