• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عید میلاد النبیﷺ پر ہفتے کو اخبارات شائع نہیں ہونگے

کراچی(نیوز ڈیسک)آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے سیکرٹری جنرل سرمد علی نے عیدمیلاد النّبیﷺکے موقع پر رکن مطبوعات کیلئے بروز جمعہ 30 اکتوبر 2020؁ء کو ایک روزہ تعطیل کا اعلان کیا ہے۔اسلئے بروز ہفتہ 31 کتوبر کو صبح کے اخبارات شائع نہیں ہونگے جبکہ 30 اکتوبر بروز جمعہ کو شام کے اخبارات شائع نہیں ہونگے تاہم اگر وہ چاہیں توبروز ہفتہ31 اکتوبر کواپنے ایڈیشن شائع کر سکتے ہیں۔

تازہ ترین