مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ آج کے دور میں حکمرانی کو ہوشیار، مؤثر اور جوابدہ ہونا چاہیے۔ سندھ ایک بار پھر فخر سے سب سے آگے کھڑا ہے
ڈاکٹر کے مطابق ڈیپ روٹیڈ اسٹریس کے لیے کوئی اچانک حادثے ضروری نہیں، رپورٹ کے مطابق اسٹریس کا متاثرہ شخص ماضی کے حادثات کا پریشر ساتھ لے کر چلتا ہے۔
بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ ہم کشمیری قوم کے ساتھ مکمل اظہار یکجہتی کا یقین دلاتے ہیں، کشمیریوں کو اقوام متحدہ کا طے کر حق خودارادیت ملنا چاہیے
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ون ڈے ٹیم کے نائب کپتان شریاس ایئر کی انجری سنجیدہ نوعیت کی ہو گئی ہے
صبا قمر نے نجی ٹی وی کے پوڈ کاسٹ میں شرکت کے دوران کراچی سے اپنی ناپسندیدگی کا اظہار کیا تھا۔
27 اکتوبر 1947ء کو بھارت نے سری نگر میں فوج اتار کر کشمیر پر غیر قانونی قبضہ کیا تھا جس کے بعد سے کشمیری ہر سال 27 اکتوبر کو یومِ سیاہ کے طور پر مناتے ہیں۔
بھارتی وزیر کیلاش وجے ورگیا نے سیکیورٹی کی ناکامی بھی تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ آسٹریلوی ویمن کھلاڑیوں سے بدتمیزی کا واقعہ سیکیورٹی کی ناکامی بھی ہے۔
افغان طالبان کی ہٹ دھرمی اور پاکستان کے ساتھ مذاکرات میں عدم تعاون دیگر فریقین پر بھی واضح ہو گیا ہے۔
آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 63 ہزار 308 کی بلندی تک گیا
دونوں افراد کی عمریں 30 سال کے قریب ہیں
معروف انٹرنیٹ سنسیشن اور گلوکار چاہت فتح علی خان نے بیرونِ ملک اپنے ساتھ پیش آنے والے ایک ناخوشگوار واقعے پر بات کی ہے۔
مداحوں کے مطابق ماہرہ کے چہرے کے نقش پہلے کی نسبت زیادہ پھولے ہوئے اور کھنچے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں
مقبوضہ کشمیر میں یومِ سیاہ کے موقع پر جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ 27 اکتوبر 1947ء کے سیاہ دن کو یاد رکھا جائے گا۔
آسٹریلیا بمقابلہ انڈیا ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے تنویر سنگھا کو آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا۔
ایشیز سیریز سے قبل آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا، کپتان پیٹ کمنز پہلے ٹیسٹ سے باہر ہو گئے۔
پاکستانی نوجوان ریحان جلیل کی اے آئی سیکیورٹی کمپنی امریکی سوفٹ وئیر گروپ Veeam نے 1ارب 70کروڑ ڈالرز یعنی 4 کھرب 77 ارب پاکستانی روپوں میں خرید لی۔