• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب میں کورونا وائرس کے 398 نئے مریضوں کی تصدیق

سعودی عرب میں کورونا وائرس کے 398 نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔ سعودی حکام کے مطابق مملکت میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 46 ہزار 880 ہوگئی ہے۔


 ریاض میں موجود سعودی حکام نے مزید بتایا کہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 20 افراد انتقال کرگئے۔ 

انھوں نے کہا کہ سعودی عرب میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 5 ہزار 383 ہوگئی ہے۔

تازہ ترین