• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسلسل دو روز اضافے کے بعد بدھ کو ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے کم ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 500 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 13 ہزار600 روپے ہوگئی ہے۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونےکی قدر 428 روپے کمی کے بعد97 ہرار394 روپے ہے۔


ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قدر 9 ڈالر کم ہوکر ایک ہزار891 ڈالر فی اونس ہے۔

تازہ ترین