لاہور(خصوصی رپورٹر) اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن نےکورونا ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے کی شکایت پر مین بلیوارڈ گلبرگ پرکاروائیاں کی گئیں۔ انہوں نے مجموعی طور پر 33 دکانوں کو سیل کیا گیا۔ جبکہ 7 ریسٹورنٹس کو رات 10 بجے کے بعد کھلا ہونے پر سیل کر دیا گیا ۔