• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور سیالکوٹ موٹر وے پراجیکٹ کا کام تیز کرنے کا فیصلہ

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے )نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے لاہور سیالکوٹ موٹر وے پراجیکٹ کا کام تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور فوری طور پر اس موٹر وے کی تعمیر کیلئے زمینوں کی ایکوزیشن کا کام شروع کرنے کیلئے محکمہ مال کے حکام سے رابطہ کرلیا گیا ہے۔
تازہ ترین