خواجہ آصف نے اپوزیشن سے قائمہ کمیٹیوں کا بائیکاٹ ختم کرنے کی درخواست کردی
قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ قائمہ کمیٹیوں سے بہتر کوئی پلیٹ فارم نہیں، قائمہ کمیٹی کی کارروائی کو اوپن ہونا چاہیے تاکہ سب کو معلوم ہو کہ ہاؤس احتساب کر رہا ہے۔۔