• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زرداری کیخلاف ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس ، نیب گواہ کے بیان پر جرح

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) احتساب عدالت کے جج محمد اعظم خان نے سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس میں گواہ کے بیان پر جرح کے لئے سماعت ملتوی کردی۔ گزشتہ روز سماعت کے دوران آصف زرداری کی ایک روز عدالتی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پیش کی گئی جسے عدالت نے منظور کرلیا۔

تازہ ترین