وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور نے مریم نواز کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کیے، انتخابی مہم کے دوران جلسے میں مریم نواز پر ذاتی حملے کیے۔
پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ مریم نواز نے عوام کے ٹیکس کے پیسے کا غلط استعمال کیا۔ عوام کا پیسا اپنے میک اپ پرلُٹا دیا۔
علی امین گنڈاپور نے بلاول بھٹو کے لیے بھی بُرے کلمات استعمال کیے۔
وفاقی وزير علی امین گنڈا پور نے آج مریم نواز کو بھی نشانے پر رکھ لیا۔
گلگت بلتستان کے ضلع شگر میں انتخابی جلسے سے خطاب میں مریم نوازنے عوام کے ٹیکس کے پیسے کا غلط استعمال کیا۔ عوام کا پیسا اپنے میک اپ پرلُٹا دیا۔