• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عوام جتنے ہزار ووٹوں کی لیڈ دینگے، اتنے ہزار کروڑ حلقے کیلئے دینگے، علی امین گنڈا پور


وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پورنے حلقہ جی بی اے ٹو گلگت ٹو میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے لوگوں کو پیشکش کی ہے کہ حلقے کے عوام الیکشن میں جتنے ہزار ووٹوں کی لیڈ دیں گے وہ اتنے ہزار کروڑ روپے اس علاقے کے لیے دیں گے۔

علی امین گنڈا پور نے کہا کہ گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے کا فیصلہ 4 ماہ قبل ہو چکا تھا۔


علی امین گنڈا پور کے جواب میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پیسے ان سے لیں اور ووٹ پیپلز پارٹی کو دیں۔

تازہ ترین