اسلام آباد( نیٹ نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں (ن) لیگ کی نااہل قیادت کا دھاندلی کا شور اعتراف شکست ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لکھا کہ گلگت بلتستان میں (ن) لیگ کی نااہل قیادت کا دھاندلی کا شور اعتراف شکست ہے۔