ایران نے وعدے پورے نہ کیے تو امریکا دوبارہ کارروائی کیلئے تیار ہو گا: پیٹ ہیگسیتھ
امریکی وزیرِ جنگ پیٹ ہیگستھ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ معاہدہ امریکا کی مضبوط اور طاقتور پوزیشن کے نتیجے میں ممکن ہوا، مشرقِ وسطیٰ میں امریکی فوجی موجودگی میں تبدیلی حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے کی جائے گی۔