پشاور ( نیوزڈیسک )ضروری مرمت کی وجہ سے 132 کے وی جمرود گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 26,24,19,17,12نومبر صبح9بجے سے دوپہر 3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی حیات آباد 12,11,8,7,5,4,3,2,1 , سیل وڈ, حیات آباد 1 , نارتھ ویسٹ ہسپتال , کڈنی سنٹر, آر ایم آئی, آر ایم ٹی 2,1, پی آئی سی, کچا گڑھی, کارخانوں, حیات آباد سرجیکل , ریگی ماڈل ٹاون فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے، 132 کے وی پسکو کالونی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 28,25,19,17,12نومبر صبح9بجے سے دوپہر3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی شاہی باغ 1 فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے، 132 کے وی پشاور فورٹ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 28,25,19,17,12نومبر صبح9بجے سے دوپہر3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی بشیر آباد 1, فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے،132 کے وی پشاور یونیورسٹی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 25,23,18,16,11 نومبر صبح9بجے سے دوپہر3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی یونیورسٹی کیمپس, کینال ٹاون, مالاکنڈھیر, انجینئرنگ, ریگی, گل آباد, اولڈ حیات آباد, ایچ ایم سی, رنگ روڈ, تاج آباد, ایگریکلچر, نیو کے ٹی ایچ فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے،132 کے وی شاہی باغ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 28,21,18,14,11 نومبر صبح9بجے سے دوپہر3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی فقیر آباد 1, انڈسٹریل ناگمان, ہڑیانہ 1, داودزئی 1, خزانہ, کے ایس ایم, اولڈ ناگمان, خزانہ, تخت آبادفیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے، 132 کے وی رحمان بابا گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 25,23,18,16,11 نومبر صبح9بجے سے دوپہر3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی کچوڑی, پھندو بابا, ارمڑ, ہزار خوانی, پھندور روڈ 2, رنگ روڈ, یکہ توت, سوڑی زئی, چیئرمین دفتر فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے، 132 کے وی پشاور سٹی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 25,23,18,16,11 نومبر صبح9بجے سے دوپہر3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی ارمڑ, باغبانان, بیری باغ, رشید گڑھی, سوڑی زئی, اخون آباد, رنگ روڈ 2 فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے، 132 کے وی کوہاٹ روڈ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 25,23,18,16,11 نومبر صبح9بجے سے دوپہر3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی پی اے ایف ایکسپریس, کوہاٹ روڈ, وزیر باغ فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے، 132 کے وی بریکوٹ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 30,26,23,18,14,11 نومبر صبح9بجے سے دوپہر2بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی مایار, شموزئی, بریکوٹ, زارا خیلہ, موسی خیل فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے، 132 کے وی خوازہ خیلہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 30,26,23,18,14,11 نومبر صبح9بجے سے دوپہر2بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی چار باغ, چارباغ ایکسپریس, شین, خوازہ خیلہ, شانگلہ, شوار, شوار ایکسپریس, چوپڑیال, دارویش, مٹہ, فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے، 132 کے وی تیمرگرہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 30,27,23,16,14,11 نومبر صبح9بجے سے دوپہر2بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی ثمرباغ, اولڈ مایار, نیو مایار, اولڈ تیمرگرہ, نیو تیمرگرہ, شمشی خان, اوڈیگرام, تیمرگرہ 2, لال قلعہ, اکا خیل, مدین, مایار, ورسک, ڈی ایچ قیو تیمرگرہ, فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے، 132 کے وی پبی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 30,25,19,17,11 نومبر صبح8:30بجے سے دوپہر2:30بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی تاروجبہ, پی ایس او, سکارپ 1, اکبر پورہ, کالونی, ترناب فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے، 132 کے وی کوہاٹ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 11 نومبر صبح8بجے سے دوپہر3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے 66کے وی اولڈ کوہاٹ کینٹ, کلیاںگرڈ سے منسلک فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے، 132 کے وی کرک گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 11 نومبر صبح8بجے سے 14 نومبر شام 4بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے 11کے وی انڈسٹریل, احمد والا, ہائی وے, ایکسپریس, گوگدرہ, سراج بابا, بوگرہ فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے