• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مریم صاحبہ! شیر کی کھال پہننے سے کوئی شیر نہیں بن جاتا، شبلی فراز


وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے مریم نواز کے خطاب پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ناکامی اور شکست ان کا مقدر ہے، مریم صاحبہ! شیر کی کھال پہننے سے کوئی شیر نہیں بن جاتا۔

شبلی فراز نے کہا کہ یہ لوگ گلگت بلتستان کے جمہوری عمل میں بھی شریک ہیں اور جمہوریت کے منافی باتیں بھی کررہے ہیں، یہ ہے ان کی جمہوریت اور آئین سے پاسداری۔


وزیر اطلاعات نے کہا کہ یہ سیاسی بدحواسی نہیں تو اورکیا ہے؟ اپنی جیبیں بھر کر عوام کو کنگال کرنے والوں کو قوم بد دعائیں دے رہی ہے۔

تازہ ترین