• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فردوس اعوان اور عظمیٰ بخاری ایک دوسرے سے الجھ پڑیں


وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان اور مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری آپس میں الجھتے ہوئے جھگڑ ا کر بیٹھیں۔

جیونیوزکے پروگرام ’آپس کی بات‘ میں ن لیگ کی رہنما عظمیٰ بخاری اور وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان الجھ پڑیں۔


دونوں خواتین نے پورے پروگرام کے دوران ایک دوسرے کی بات نہیں سُنی۔

فردوس عاشق اعوان اور عظمیٰ بخاری کے جھگڑے کے دوران ہی پروگرام ختم کرنا پڑا، مگر دونوں کی بحث پروگرام کے بعد بھی جاری رہی۔

تازہ ترین