• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جی بی میں کل بیلٹ چوری پکڑی گئی، مریم اورنگزیب


مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں کل جو بیلٹ چوری پکڑی گئی اس پر ووٹ چور کرائے کے ترجمان شور مچا رہے ہیں۔

مریم اورنگزیب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پوری دنیا نے دیکھ لیا کہ گلگت بلتستان کے عوام مسلم لیگ ن کے ساتھ ہیں۔


انہوں نے کہا کہ کرائے کے ترجمانوں کے بیانات ثبوت ہیں کہ وہ گلگت بلتستان میں ہار چکے ہیں۔

تازہ ترین