• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فواد چودھری نے کورونا وائرس سے بچنے کےلیے سماجی فاصلے پر مبنی تصویر شیئر کردی



وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کورونا وائرس سے بچنے کے لیے سوشل ڈسٹینسنگ کی ایک تصویر شیئر کی ہے۔

فواد چوہدری کی یہ تصویر اُن کے اونٹ پر سفر کی ہے۔

وفاقی وزیر نے اپنی تصویر کے کیپشن پر دلچسپ تبصرہ لکھتے ہوئے کہا کہ یہ ہے ’چھ فٹ کا فاصلہ رکھنے کا صحیح طریقہ‘۔


فواد چوہدری کی اس تصویر کو سوشل میڈیا پر خوب پسند کیا جارہا ہے اور صارفین اس پر دلچسپ تبصرے کر رہے ہیں۔

تازہ ترین