اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار )پی ڈی ایم کی اسٹیئرنگ کمیٹی نے معروف صحا فی کالمسٹ اور جیو نیوز کے اینکر پرسن ارشد وحید چوہدری کی صحافتی خدمات کو سراہتے ہوئے فاتحہ خانی کی اور ان کے ورثا کے لیے صبرجمیل کی دعا کی،اجلاس میں چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ سیٹھ وقارکے لئے بھی تعزیت کی گئی،آخر میں ایڈوکیٹ لطیف آفریدی کو سپریم کورٹ بار ایسو سی ایشن کاصدر بنے پر مبارکباد کی گئی۔