• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلگت بلتستان کامیابی وزیر اعظم کی پالیسیوں پر ِاعتماد ہے، محمود الرشید

لاہور(خصوصی رپورٹر)وزیر ہاؤسنگ میاں محمود الرشید نے گلگت بلتستان انتخابات میں تحریک انصاف کی کامیابی پر اظہارِ مسرت کرتے ہوئے کہاہے کہ پی ٹی آئی کی کامیابی گلگت بلتستان کے عوام کا وزیر اعظم عمران خان اور ان کی پالیسیوں پر اظہار ِاعتماد ہے۔یہ بات انہوں نے دبئی چوک علامہ اقبال ٹاؤن میں پی ٹی آئی کی گلگت بلتستان انتخابات میں کامیابی کے حوالے سے ریلی کی قیادت کرتے ہوئے کہی۔گلگت بلتستان کی عوام نے منفی سیاست کرنے والی جماعتوں کو مسترد کر دیاہے۔ملک دشمن بیانیہ اپنانے والی جماعتوں کو اپنی طرز سیاست پر نظر ثانی کرنی چاہئے
تازہ ترین