• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلگت بلتستان الیکشن کی جیت پر پارٹی ،سیکرٹریٹ کینال ویو میں جشن ،مٹھائی تقسیم

لاہور(خصوصی رپورٹر) تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے صدر اعجازاحمدچوہدری کی قیادت میں گلگت بلتستان کے الیکشن کی جیت کی خوشی میں پارٹی سیکرٹریٹ کینال ویو میں جشن منایااور کارکنوں میں مٹھائی بھی تقسیم کی گئی۔
تازہ ترین