• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا وائرس ویکسین کی پہلی آزمائش ہیلتھ کئیر ورکرز پر ہوگی

کراچی ( جنگ نیوز ) تباہ کن اور ہلاکت خیز عالمی عبا کورونا وائرس کا تریاق ( ویکسن ) سب سے پہلے کس پر آزمائی جائے ، اس کا فیصلہ نہیں ہوا لیکن دنیا  بھر میں اس بات پر عمومی اتفاق ہے کہ پہلی خوراک ہیلتھ کیئر ورکرز پر ہی آزمائی جائے ۔بیماریوں پر قابو پا نے اور بچائو کے امریکی مرکز کے ماہرین لازمی خدمات کے اداروں میں کام کرنے والوں اور 65 سال یا اس سے زائد عمر کے افراد کو ترجیح دے رہے ہیں ۔جب ویکسین تیار ہو جائے گی تو متعلقہ محکمہ سائیڈ افیکٹس کی کلینیکل آزمائش شروع کرے گا۔ 

تازہ ترین