• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انتخابی اصلاحات وقت کا تقاضا ہے، عبدالعلیم خان

سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان کا کہنا ہے کہ انتخابی اصلاحات وقت کا تقاضا ہے۔

پنجاب کے سینئر وزیر عبدالعلیم خان نے انتخابی اصلاحات میں مجوزہ تبدیلی پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ انتخابی اصلاحات وقت کا تقاضا ہے، وزیر اعظم کا اقدام لائق تحسین ہے۔

انہوں نے کہا کہ الیکٹرانک ووٹنگ بڑی کامیابی ہوگی، جس کے نتائج سب کو قابل قبول ہوں گے۔

عبدالعلیم خان نے مزید کہا کہ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ وزیر اعظم عمران خان نے انقلابی تجاویز دی ہیں۔ 

تازہ ترین