• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواب شاہ فٹ بال ٹورنامنٹ کا افتتاح

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیشنل بینک یوتھ اور میزان کلب کے درمیان آل کراچی سید نواب شاہ میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا۔ ٹورنامنٹ کا افتتاح اسسٹنٹ کمشنر ضلع کورنگی ولی محمد بلوچ نے کیا۔  اس موقع پر یعقوب بلو چ، سیکرٹری سندھ  فٹبال ایسو سی ایشن رحیم بخش بلوچ، حاجی محمد الیاس، ماسٹر ریاست علی، کیپٹن عبیداللہ خان، سید عثمان شاہ اور دیگر بھی موجود تھے۔ 
تازہ ترین