• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ارکان پارلیمان پر کورونا وائرس کا خوف بعض پی اے سی اجلاس چھوڑ کر چلے گئے

اسلام آباد(جنگ نیوز)پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے اجلاس میں کورونا وائرس کا خوف طاری رہا، جس کے باعث بعض ارکان اجلاس سے چلے گئے۔پی اے سی کا اجلاس چیئرمین رانا تنویر حسین کی زیر صدارت ہوا، پی ٹی آئی کے نور عالم نے کمیٹی روم میں زیادہ لوگوں کی موجودگی پر اعتراض کیا۔

تازہ ترین