• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گذشتہ روز 100 روپے کی کمی کے بعد جمعہ کو ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پانچ سو روپے اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 13 ہزار 200 روپےہے۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 428 روپے اضافے سے 97 ہزار 50 روپے ہے۔


ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونےکی فی اونس قدر 7 ڈالر اضافے سے ایک ہزار 866 ڈالر فی اونس ہے۔

تازہ ترین