• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایتھلیٹ ارشد ندیم کو قازقستان بھیجا جائیگا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن نے ایتھلیٹ ارشد ندیم کو اولمپک کی تیاریوں کے لئے قازقستان بھجوانے کا فیصلہ کرلیاہے۔ فلائٹ آپریشن بحال ہوتے ہی ارشد ندیم کو قازقستان بھجوادیا جائے گا ۔ ارشد ندیم جیولن تھرو میں میڈل جیتنے کی پوزیشن میں ہیں ۔صدر اتھلیٹکس فیڈریشن اکرم ساہی کا کہنا ہے کہ ٹریننگ پرآنے والے تمام اخراجات کاانتظام فیڈریشن کرے گی ۔

تازہ ترین