• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آرمی چیف کا نواز شریف کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت


آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سابق وزیر اعظم نوازشریف، اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی والدہ کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کیا ہے۔

آرمی چیف نے کہا کہ اللّٰہ تعالی مرحومہ کے درجات بلند کرے۔


ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ آرمی چیف نے بیگم شمیم اختر کے انتقال پر دلی تعزیت اور رنج کا اظہار کیا ہے۔

تازہ ترین