کراچی (اسٹاف رپورٹر )ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی منگل کو 11بجے دن کراچی بار سے خطاب کریں گے اس موقع پر ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی بینچ اور بار کے درمیان تعلقات اور ملک میں قانون کی بالادستی کیلئے وکلاء کے کردار پر روشنی ڈالیں گے،کراچی بار ایسو سی ایشن کے عہدیداران و ممبران کے ساتھ ساتھ بار کے جملہ اراکین بھی اراکین رابطہ کمیٹی اور لیگل ایڈ کمیٹی کے اراکین بھی ساتھ ہوں گے۔