• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فراڈ کا ملزم ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

ملتان(سٹاف رپورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ نے فراڈ کے ملزم کو جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا۔ قبل ازیں فاضل عدالت میں تھانہ ایف آئی اے کے مطابق ملزم سعد محمود کے خلاف نجی بینک نے چیک ٹیمپرنگ کرکے 15 لاکھ 80 ہزار روپے کا فراڈ کرنے کا مقدمہ درج کرایا تھا ملزم نے اپنی ملازمت کا فائدہ اٹھاکر نے دیگر صوبے کے برانچ افسر سے ملکر ٹمپر شدہ چیک کیش کرایا اور رقم خورد برد کرلی ملزم سے تفتیش ہونی باقی ہے اس لیے جسمانی ریمانڈ منظور کیا جائے تاہم عدالت نے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے 23 نومبر کو دوبارہ عدالت پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔
تازہ ترین