کراچی (اسٹاف رپورٹر) نئے کاروباری ہفتے کے آغاز پر بھی روپے کی قدر میں کمی کا تسلسل برقرار رہا اور ڈالر 40 پیسے مزید مہنگا ہوگیا، یورو کی قیمت 80 پیسے بڑھ گئی،برطانوی پائونڈ کی قدر میں بھی 1.50 روپے کااضافہ رہا۔
حوثیوں کے بزدلانہ حملوں نے حرمین شریفین کا تقدس پامال اور تمام مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کیا: سعودی اتحادی فوج
وزیراعظم اینڈی برنہم کا کہنا ہے کہ لیبر کے انتخابی منشور میں بریگزٹ ریفرنڈم ممکن ہے، مستقبل میں لیبر کے انتخابی منشور میں یورپی یونین پر ایک نئے ان آؤٹ ریفرنڈم کا وعدہ کیا جاسکتا ہے۔
آئی جی جیل خانہ جات کے مطابق قیدیوں میں جھگڑا لنگر کی وجہ سے ہوا۔ جھگڑے میں اشرف نامی قیدی جاں بحق جبکہ چار قیدی زخمی ہوئے تھے۔
پاکستان میں متعین روسی سفیر البرٹ پی خورئیو نے کہا روس مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کو مثبت قدم کے طور پر دیکھتا ہے، مکہ معاہدہ مشرق وسطیٰ میں براہ راست تنازع کے نتیجے میں سامنے آیا تھا۔
چیئرمین قرآن و سنہ موومنٹ علامہ ابتسام الہٰی ظہیر کی زیر صدارت جامعہ بیت العتیق لاہور میں دفاع حرمین شریفین اور دینی جماعتوں کے کردار پر سیمینار ہوا۔
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی میں ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ اس موقع پر پی پی سربراہ نے کہا کے پی حکومت دہشت گردی سے نمٹنے میں کردار ادا کرے اور لانگ مارچ غیر مشروط طور پر ختم کرے۔
اسٹاک ایکسچینج کے سرمایہ کار بھی صورتحال کے مطابق اپنی سرمایہ کاری کو سمت دے رہے ہیں۔
گروپ اے میں، پاکستان، بھارت، افغانستان، آسٹریلیا، زمبابوے اور کوالیفائر اے شامل ہیں۔
پاکستان فٹبال فیڈریشن کا کہنا ہے کہ سید محسن گیلانی کو ساف ایگزیکٹو کمیٹی میں بطور رکن کوآپٹ کیا گیا۔
حقیقت میں راجپال یادو کے ساتھ کسی قسم کی بےعزتی یا بدتمیزی نہیں ہوئی۔
امریکی ریاست کولوراڈو میں کسانوں کی ایک مارکیٹ پر ایک بھوکے ریچھ نے دھاوا بول دیا۔ اس حوالے سے بتایا جاتا ہے کہ یہ بھوکا ریچھ کسانوں کے ایک بازار میں گھس آیا اور اس نے وہاں پر موجود تازہ پکی ہوئی پیسٹریاں خوب سیر ہو کر کھائیں، جس کے بعد حکام نے اسے وہاں سے بھگا دیا۔
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اور دیگر وزراء بھی موجود تھے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ دبئی لندن کی امارات ایئر کی پرواز میں کوئی تکنیکی خرابی ہوئی، فنی خرابی کی وجہ سے پائلٹ نے جنرل ایمرجنسی کا اعلان کیا۔
بالی ووڈ اداکارہ سوارا بھاسکر نے ایک فلم ڈائریکٹر کے نامناسب رویے کا انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ وہ نشے میں دھت رات گئے ان کے دروازے پر دستک دیتا رہا اور ان سے گلے ملنے پر اصرار کرتا رہا۔ ریئلٹی شو رائز اینڈ فال میں گفتگو کے دوران انھوں نے ڈائریکٹر کے نامناسب رویے پر گفتگو میں بتایا کہ وہ اس پر خوفزدہ ہوگئی تھیں۔
کیمپوں اور پناہ گاہوں پر کی گئی ٹارگٹڈ اور جامع فضائی کارروائی کے نتیجے میں دہشت گردوں کا نیٹ ورک تباہ کردیا گیا۔
حکومتی اور اپوزیشن وفود کی کل دن 12 بجے اسپیکر قومی اسمبلی کے دفتر میں ملاقات ہوگی: چیئرمین پی ٹی آئی