• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماہرہ خان، ثانیہ نشتر دنیا کی 100 بااثر خواتین میں شامل


پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان اور وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر کو دنیا کی 100 بااثر خواتین کی فہرست میں شامل کرلیا گیا۔ 

برطانوی نشریاتی ادارے نے سال 2020 کی بااثر خواتین کی فہرست جاری کی ہے۔ 

اس فہرست میں پاکستان سے صرف دو خواتین جگہ بنانے میں کامیاب ہوئی ہیں۔ 

ان خواتین میں وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر اور خوبرو اداکارہ ماہرہ خان کے شامل  ہیں۔

تازہ ترین