• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تاریخ کا حصہ بننے پر فخر محسوس کررہی ہوں، عالیہ ظفر

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کی پہلی خاتون انڈیپینڈنٹ ڈائریکٹر عالیہ ظفر کا کہنا ہے کہ تاریخ کا حصہ بننے پر فخر محسوس کر رہی ہوں۔ عالیہ ظفر ہیومن ریسورس کی ماہر اور بینکنگ سیکٹر میں ایچ آرسربراہ کے فرائض انجام دے رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پی سی بی کی گورننس پہلے بھی بہتر ہے پی سی بی نے انڈی پینڈنٹ ڈائریکٹرز کی تقرری کر کے ایک اچھا قدم اٹھایا ہے۔

تازہ ترین