• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ، زرداری کی نیب ریفرنسز کراچی منتقل کرنیکی اپیل سماعت کیلئے منظور

اسلام آباد(نمائندہ جنگ)سپریم کورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری کیخلاف جعلی بنک اکائونٹس کیس میں دائر کئے جانیوالے نیب کے چار ریفرنسز کی اسلام آباد احتساب عدالت سے کراچی کی احتساب عدالت منتقلی سے متعلق درخواست پر رجسٹرار آفس کے لگائے گئے اعتراضات کے خلاف دائر اپیل منظور کر لی ہے۔

تازہ ترین