اسلام آباد(نمائندہ جنگ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری کی 8.3 ارب روپے کی نیب انکوائری میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر سماعت ملتوی کردی ہے ، جسٹس عامرفاروق اور جسٹس محسن اخترکیانی پر مشتمل ڈویژن بنچ نے گزشتہ روز کیس کی سماعت کی۔