• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ، شرح سود برقرار رہنے سے رجحان تبدیل، 231 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود برقرار رکھنے کے اعلان اور سلیکٹڈ خریداری سے مارکیٹ میں مندی کا رحجان تبدیل ہو گیا اور کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اتار چڑھاؤ کے بعد تیزی ریکارڈ کی گئی اور کے ایس ای 100انڈیکس میں 231پوائنٹس کا اضافہ ہوا جبکہ 55.96فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت بڑھ گئی، سرمایہ کاری مالیت میں بھی 26ارب 20کروڑ 11لاکھ روپے کا اضافہ ہوا تاہم کاروباری حجم 10.61فیصد کم رہا۔

تازہ ترین