• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات: ٹریفک حادثہ میں جاں بحق اہلکارکےوالدکو4لاکھ کاچیک دیدیا گیا

گجرات (نمائندہ جنگ) پریذائڈنگ آفیسر کنزیومر پروٹیکشن کورٹ گجرات نے دوران سروس ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہونے والے اہلکار کے والد کو 4 لاکھ کا امدادی چیک دیا، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج /پریذائڈنگ آفیسر کنزیومر پروٹیکشن کورٹ محمد خلیل ناز نے دوران سروس جاں بحق ہونے والے اہلکار بابر حسین کے والد محمد افضل کو امدادی رقم مبلغ 4 لاکھ روپے کا چیک دیا۔ 
تازہ ترین