آپ آف لائن ہیں
بدھ6؍ جمادی الثانی 1442ھ 20؍جنوری 2021ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

کوئٹہ میں منفی تین ریکارڈ کیاگیا

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور سرد جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہا محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی3، بارکھان7،دالبندین2،گوادر15،قلات منفی5، خضدار4،لسبیلہ10، نوکنڈی3، سبی7، تربت14، ژوب1اور زیارت میں منفی7ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیاگذشتہ روز ژوب میں 5ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی آج جمعہ کوبلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور سرد جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہے گا۔

کوئٹہ سے مزید