آپ آف لائن ہیں
جمعہ یکم جمادی الثانی 1442ھ15؍جنوری 2021ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

کیو ایس رینکنگ ،کامسیٹس کی بہترین یونیورسٹیوں میں146ویں پوزیشن

اسلام آباد ( وقائع نگار )کیو ایس یونیورسٹی رینکنگ ایشیاء 2021میں ایشیائی یونیورسٹیوں میں کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد کو 146ویں اور پاکستان میں چوتھی پوزیشن دی گئی ۔ انٹرنیشنل ریسرچ نیٹ ورک انڈیکیٹرتازہ ترین درجہ بندی میں کامسیٹس کو خطے میں12ویں اور پاکستان میں پہلے نمبر پر رکھا گیا ہے۔ پروفیسر ڈاکٹر محمد ٹی افضل، ریکٹر سی یو آئی نےکہا ہےکہ کامسیٹس ایک بین الاقوامی معیارکی یونیورسٹی بننے کی راہ پر گامزن ہے ۔

اسلام آباد سے مزید