• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آزاد عدلیہ جمہوریت کی بنیاد‘ وکلاء کی قربانیوں سے انکار ممکن نہیں، اسفندیارولی

پشاور(سٹاف رپورٹر)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان اور صوبائی صدر ایمل ولی خان نے خیبرپختونخوا بار کونسل میں اکثریتی نشستوں پر ملگری وکیلان کے امیدواروں کی کامیابی پرمبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ صرف ملگری وکیلان ہی نہیں بلکہ پوری پشتون قوم اور باچاخان کے پیروکاروں کی جیت ہے آزاد عدلیہ جمہوریت کی بنیاد‘ وکلاء کی قربانیوں سے انکار ممکن نہیں ہے،،عدلیہ مخالف کسی بھی سازش کیخلاف وکلا کے شانہ بشانہ ہوں گے۔

تازہ ترین