• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی وزیر مذہبی امور کی خادم رضوی کی قبر پر حاضری وفاتحہ خوانی، انکےصاحبزادے سے تعزیت کی

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیرنورالحق قادری گزشتہ روز مسجد رحمت اللعالمین لاہور گئے۔ی پیر نورالحق قادری نے تحریک لبیک کے سربراہ خادم حسین رضوی کی قبر پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔بعد میں وفاقی وزیر نے خادم حسین رضوی صاحب کے صاحبزادے سعد رضوی سے تعزیت کی اور انکے والد کے بلند درجات کیلئے دعا کی۔

تازہ ترین