• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نائیجیریا، بوکو حرام کا قتل عام 110 افرا د ہلاک

میدوگوری (اے ایف پی، جنگ نیوز) نائیجیریا ،شمال مشرقی بورنو میں ہفتے کے روز بوکو حرام کے مبینہ قتل عام میں 110افراد ہلاک ہوئے، یہ بات نائیجیریا میں اقوام متحدہ کے انسانی امداد کے حوالے سے ایک کوآرڈینیٹر نے اتوار کے روز بتائی۔

ریاست بورنو کے گاؤں زبرماری میں ہفتے کی صبح کیے گئے حملے میں لگ بھگ 30 افراد کے سر بھی قلم کیے گئے تھے۔

تازہ ترین