آپ آف لائن ہیں
بدھ6؍ جمادی الثانی 1442ھ 20؍جنوری 2021ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

کیا بھارت آسٹریلیا کےخلاف کلین سویپ سے بچ پائے گا؟

آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ کل کھیلا جائے گا۔میزبان ٹیم کو سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔

دورہ آسٹریلیا کے دوران اب تک بھارتی ٹیم جیت کا مزہ چکھنے سے محروم ہے۔ ابتدائی2 ون ڈے میچوں میں اسے آسٹریلیا سے بھاری شکست ہوئی۔

پہلے ون ڈے میں آسٹریلیا66 رنز جبکہ دوسرے میں51 رنز سے بھارت کو ہرا چکا ہے جس کے بعد اب بھارت کلین سویپ سے بچنے کے لئے کل قسمت آزمائے گا۔

ون ڈے سیریز کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی اور ٹیسٹ سیریز بھی شیڈول ہے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید