• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ :بجلی چوری کر نیوالا کے خلاف مقدمہ

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) بجلی چوری کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔  صدر پسرور کے علاقہ  رامکے سے پولیس نے ایس ڈی او گیپکو محسن کی رپورٹ پر بجلی چوری کرنے والے شخص عامر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین