• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)سونے کی قیمت 1150روپے فی تولہ مزید گھٹ گئی۔

 عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کا رحجان برقرار ہے اور 15ڈالر فی اونس کی کمی سے سونے کی قیمت 1787ڈالر سے کم ہو کر 1772ڈالر فی اونس پر آگئی ہے جس کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 1150روپے فی تولہ کی مزید کمی سے ایک لاکھ 8ہزار 850روپے اور 10گرام سونے کی قیمت 986روپے کی کمی سے 93ہزار 321روپے ہو گئی ہے۔

تازہ ترین