سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)بچوں کی لڑا ئی پر خاتون کو زخمی کرنے والی خاتون سمیت2افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تھانہ سول لائن کے علاقہ کوٹلی لوہاراں میں بچوں کی لڑائی کے تنازعہ پر غلام مصطفی اور ثمرہ نے ڈنڈوں کے وار کرکے خاتون فردوس کو زخمی کردیا۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا