• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نومبر میں برآمدات کے اعداد و شمار حوصلہ افزا رہے، عبدالرزاق داؤد

مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ نومبر میں برآمدات کے اعداد و شمار حوصلہ افزا رہے ہیں۔

عبدالرزاق داؤد نے کہا کہ نومبر 2020ء میں برآمدات گزشتہ 10 سال کے دوران سب سے زیادہ رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ ہماری برآمدات میں بڑھتے ہوئے رجحان کی نشاندہی کرتا ہے،امید ہے ہمارے برآمدکنندگان کی کاوشوں سے یہ رجحان برقرار رہے گا۔

تازہ ترین